zوزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ ا?ؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی

جمعہ 29 مارچ 2024 20:00

۴اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ ا?ؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رواں ماہ مہنگائی 22.5 فیصد سے 23.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔ اگلے ماہ مہنگائی مزید کمی سی21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال ڈالر ریٹ میں 5 روپے 54 پیسے کمی، 278 روپے پر ا?گیا۔ رمضان ریلیف پیکیج 7.5 ارب سے بڑھا کر 12.5 ارب روپے کر دیا گیا، ہر گزرتے مہینے پاکستان کی اکنامک اور مالی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ سے 1.1 ارب ڈالر کی اگلی قسط ا?ئندہ ماہ مل جائے گی۔

متعلقہ عنوان :