خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
تفتیش کیلئے مزیدسات افراد کو حراست میں بھی لیا گیاہے،بتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ایک بچے سے زیادتی کا خدشہ ظاہر کیا گیا،ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ
فیصل علوی پیر 1 اپریل 2024 16:30
(جاری ہے)
ایک بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے تھے۔
ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کا شبہ ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔پولیس کاکہنا تھا کہ اس واقعے کی مختلف پہلووٴں سے تحقیقات جاری ہیں اور تین زیر حراست افراد سے تفتیش کی جارہی ہیں۔قبل ازیں خیرپور میں افسوسناک واقعہ بی سیکشن تھانے کی حدود وڈا سمنگ میں لاپتہ ہونے والے 3 بچوں کی لاشیں گھر میں موجود صندوق سے ملی تھیں۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی اور تفتیش بھی شروع کردی گئی تھی۔اس حوالے سے ایس ایس پی خیرپور نے کہا تھا کہ گوٹھ وڈاسمنگ میں گھر سے ملنے والی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرایا جائیگا۔ایس ایس پی نے گفتگو میں بتایا تھا کہ تینوں بچے گزشتہ روز سے لاپتہ تھے، والدین نے آج صبح اطلاع دی اور جب گھر والوں نے آج صندوق کھولا تو بچوں کی لاشیں ملیں تھیں۔ایس ایس پی خیرپور نے مزید بتایاتھاکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق بچے کھیلتے ہوئے صندوق میں چھپے تھے اور صندوق کا ڈھکن بند ہونے سے تینوں بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان: سیلاب سے جانی و مالی نقصان، عالمی برادری سے امداد کی اپیل
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.