ذ*جڑانوالہ میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد قتل سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے
پیر 1 اپریل 2024 19:40
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق مقتول حجام کی دکان پر کٹنگ کروا رہا تھا کہ فقیر حسین وغیرہ نے چھریوں سے حملہ کردیا۔
ملزم کے واروں سے مقتول شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے لئے ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال مارچری منتقل کردی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرے قانونی کارروائی شروع کردی۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کردی گئی ہیدوسرا واقع فیصل آباد میں آتش بازی کے سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، دو نوجوان جھلس جانے سے جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق مکو آنہ کھڑیانوالہ بائی پاس پر واقع آتش بازی کے سامان بنانے والی فیکٹری میں آتش گیر مادے میں دھماکہ ہوا۔حادثہ میں 15 سالہ لڑکا ضیاء ولد احسان الحق اور شہباز ولد طفیل عمر 34 سال جھلس جانے سے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122 حکام نے بتایا کہ عینی شاہدین کے مطابق آتش بازی کے سامان بنانے والی فیکٹری میں بلاسٹ ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی، جس سے لوہے کا شیڈ کر گیا، ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، ریسکیو ٹیم کو موقع پر ایک لاش بھی ملی ہے جوموقع پر ہی جاں بحق ہوچکا تھا۔ریسکوٹیم نے نعشوں کو ملبے سے نکال کر تھانہ کھڑیانوالہ پولیس کے حوالے کردیں۔ پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال مارچری منتقل کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.