سردار اختر جان مینگل کاایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 2 اپریل 2024 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2024ء) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل کی سربراہی میں وفد نے اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اے این پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سردار اختر جان مینگل کی سربراہی میں وفد ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کی تعزیت کے لئے ولی باغ گئے۔وفد نے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :