کوٹلی میںلڑائی جھگڑے کے دومقدمات میں 5ملزمان کومجموعی طور پر 3سال 4ماہ قید اور مجموعی 46000 روپے جرمانہ
بدھ 3 اپریل 2024 14:24
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق سرکار بنام الیاس مقدمے میں شہادت استغاثہ کی روسے ملزمان الیاس،آصف،طارق وعرفان کوجرائمAPC 341/34کامجرم گردانتے ہوئے جرم APC 341کی پاداش میں سزائے قیدایک ایک ماہ قیدمحض اورجرمانہ مبلغ 1500/=روپے فی کس دی گئی۔
عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں مجرمان مزیدایک ایک ہفتہ قید محض بھگتیں گے۔مجرمان کودفعہ382/Bکااستفادہ بھی دیاگیا۔دوسرے مقدمے سرکار بنام شفرت شاہ میں ملزم فداشاہ کوجرمAPC 337/F5کی پاداش میں مجرم گردانتے ہوئے سزائے قیدتین سال اورجرمانہ مبلغ چالیس ہزارروپے بطورارش ادائیگی کی سزادی گئی۔جومستغیثہ کواداکیاجائے،دیگرجرائم کی حدتک ملزم کوبری کیاگیا۔مجرم فداشاہ کودفعہ382/Bکااستفادہ دیاجاکرمجرم کے ایام حراست سزائے قیدسے منہا کی جاتی ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.