5اپریل بروز جمعۃ المبارک جہاں جمعۃ الوداع کے طور پر منایا جائیگا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 3 اپریل 2024 16:41

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اپریل 2024ء ) کل 5اپریل بروز جمعۃ المبارک جہاں جمعۃ الوداع کے طور پر منایا جائیگا وہاں پر مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے یوم القدس کے طور پر بھی جمعۃ المبارک منایا جائیگا اس سلسلہ میں بہاولنگر سمیت مختلف شہروں میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جائینگی حکومت کی جانب سے پنجاب بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے میں مدد مل سکے۔

متعلقہ عنوان :