ں*ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے متعلق اجلاس
بدھ 3 اپریل 2024 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ عیدالفطر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کئے جائیں اور نماز عید کے اجتماعات کے دوران عیدگاہوں، امام بارگاہوں اور مساجد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ساتھ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک اہلکاروں کو الرٹ رکھا جائے۔
انہوں نے تمام میونسپل اور ٹاؤن افسران کو مزید ہدایت کی کہ وہ عیدالفطر کے دوران تمام عبادتگاہوں سمیت رہائشی علاقوں کی صفائی ستھرائی کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلع کے تمام صحت مراکز میں فوری اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی سمیت ایمبولینسز، ڈاکٹرز و عملہ اور ضروری ادویات کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے حیسکو افسران کو ہدایت کی کہ ضلع میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں جبکہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے گریز کیا جائے تاکہ عوام مذہبی تقریبات میں پورے جوش و جذبہ کے ساتھ حصہ لیں سکیں۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.