وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات ‘ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں ، ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری
ناجائز منافع خوری پر 19لاکھ 48ہزار روپے سے زائد جرمانے ‘105مقدمات کا اندراج جبکہ 297افراد کو گرفتار کیا گیا ‘ڈپٹی کمشنر
جمعرات 4 اپریل 2024 15:45
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر عام مارکیٹوں کا دورہ کر کے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کر رہے ہیں ۔
ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں کی جارہی ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ خلاف ورزیوں پر نہ صرف بھاری جرمانے بلکہ مقدمات کا اندراج ، گرفتاریاں اور دوکانوں کو سیل بھی کیا جا رہا ہے تا کہ ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.