
کھائی بودلہ میں یتیم طالبہ کے ساتھ تشدد مبینہ زیادتی کا واقعہ
رانا ثاقب سلیم
جمعرات 4 اپریل 2024
17:14
(جاری ہے)
12 سالہ یتیم سدرہ نامی طالبہ ٹیوشن سے گھر واپس جارہی تھی کہ راستے میں گھات لگائے عمرفاروق نامی مسلح اوباش ملزم نے طالبہ کو پکڑلیا جبکہ طالبہ نے مزاحمت کی کوشش کی تو ملزم نے تشدد کیا اور زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور، حالت غیر ہونے پر ملزم لڑکی کو کھیت میں پھینک کر فرار ہوگیا ، متاثرہ زخمی طالبہ سدرہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ، تھانہ تخت محل پولیس نے متاثرہ طالبہ کی والدہ کی درخواست پر کاروائی شروع کر دی ، ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ تخت محل کی حدود میں طالبہ پر مبینہ تشدد کا معاملہ ، ابتدائی معلومات کے مطابق فریقین نابالغان ہیں اور آپس میں رشتہ دار ہیں، ملزم اور طالبہ میں پینسل کے لین دین کے معاملہ پر جھگڑا ہوا، ملزم نے راستے میں پڑی ہوئی سوٹی اٹھا کر طالبہ کے سر میں ماری جس سے وہ زخمی ہو گئی, طالبہ کو علاج معالجے کیلیے ہسپتال بھجوا دیا گیا، قانون کے مطابق واقع کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ، جنسی زیادتی کا کیس نہ ہے معمولی لڑائی جھگڑے کا معاملہ ہے ۔
مزید مقامی خبریں
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
-
پولیس افسران کا فیصل آباد پریس کلب کا دورہ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.