چمن ، غیرملکی باشندوں کی انخلاء کے بارے میں اجلاس
جمعہ 5 اپریل 2024 16:36
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چمن راجہ اطہر عباس نے کہا کہ وہ افغان مہاجرین جن کی پاکستان میں رہنے کیلئے باقاعدہ کوئی عذر، کاغذات یا دستاویزی ثبوت وغیرہ نہ ہو کو اطلاع دی گئی کہ غیر قانونی طور پر مقیم تمام افغان مہاجرین واپس اپنے آبائی ملک افغانستان چلے جائیں اور وہاں جاکر اپنے ملک کی آبادکاری اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں حکومت پاکستان اور بلوچستان کی احکامات کی روشنی میں افغان مہاجرین کی انخلاء کے حوالےسے جو ہدایات اور احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کو باعزت اور باوقار طریقے سے چلے جائیں اس سلسلے میں ہم انکی ہر طرح سے بھرپور معاونت و سرپرستی کریں گے۔ڈپٹی کمشنر چمن راجہ اطہر عباس نے اے پی پی کو بتایا کہ حکومت اور وزارت داخلہ کی احکامات کی روشنی ملک کے تمام علاقوں کی طرح سرحدی ضلع چمن میں بھی غیرملکی باشندوں کی انخلاء کےلیے ہم نے اپنی تیاریاں شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.