نسوانی آوازوں کا جھانسہ، کچے کے ڈاکوئوں کا نوجوانوں کو اغواکرنے کا پلان کشمور پولیس نے ناکام بنادیا
دونوں نوجوان موبال فون پراندھی محبت میں مبتلا ہوکر کرم پور پہنچے تو پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
اتوار 7 اپریل 2024 21:45
(جاری ہے)
پولیس ذراع کے مطابق دونوں نوجوان موبائل پرہونے والی دوستی کو شادی کے بندھن میں بندھنے کے لئے کرم پور پہنچے تھے جہاں کرم پور پولیس نے شبے میں شناخت پریڈ کے دوران شادی کے بہانے اغوا کاروں کے ہتھے چڑھنے سے بچالیا اور دونوں نوجوانوں کے ورثا کو آگاہ کردیا۔
ایس ایس پی کشمور نے شہید بینظیر آباد پولیس سے رابط کرکے نوجوانوں سے متعلق آگاہ کردیا ہے ۔بتایا جارہا ہے کہ یہ دونوں جنوجوان جنون عشق میں بغیر تصدیق و چھان بین کے کچے کے ڈاکوئوں کی جانب سے نسوانی آوازوں پر شیدا ہوئے اور موبال فون پر دوستی کو پیار اور پھر شادی کے بندھن میں تبدیل کرنے کے جنون میں دونوں نوجوان گھر سے اچانک لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری تھی کہ کشمور پولیس نے نواب شاہ پولیس کو ان دونوں نوجوانوں کو اغوا ہونے سے بچانے کی اطلاع دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.