شکارپور پولیس کے آپریشن کمانڈر نے عیدالفطر کے حوالے سے اپنے شہدا پولیس فیملیز کو نہیں بھولے
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور کی جانب سے شہدا پولیس کی فیملیز میں عید پیکج تقسیم کیا گیا
اتوار 7 اپریل 2024 21:45
(جاری ہے)
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور کی جانب سے شہدا پولیس کی فیملیز میں عید پیکج تقسیم کیا گیا. ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سمون کی ہدایت پر اے ایس پی سٹی محمد عامر شہزاد نے شہید پولیس افسران و اہلکاروں کے ورثا سے مل کر خیریت معلوم کی اور عید پیکج تقسیم کیا.
اس حوالے سے ایس ایس پی شکارپور عرفان سموں کا کہنا تھا کہ پولیس کے شہدا محکمہ پولیس کا قابلِ فخر سرمایہ اور قوم کے ہیروز ہیں. شہدا پولیس ہمارے محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں، پولیس کے بہادر سپوتوں نے شہادت کے رتبہ پر فائز ہو کر محکمہ پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا ہی. شہدا کے لواحقین کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں جبکہ دی گئی قربانیوں کے باعث امن وامان کی فضا اب تک قائم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.