
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
ہم سب ملکر پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنانا ہو گا۔رحمان اقبال
عرفان کھٹانہ
اتوار 7 اپریل 2024
22:21

(جاری ہے)
افطار ڈنر تقریب میں شریک ورکرز کو ویلکم کرتے ہوئے رحمان اقبال اور انجینئر رانا سفیان نے مہمان خصوصی چیئرمین چوہدری نور الحسن گجر ،صدر فہد رفیق کھوکھر ،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان کھٹانہ اور سینئر نائب صدر حسن بٹ کو پاکستانی کمیونٹی کے لئےںے پناہ خدمات پر مبارکباد دی ،حافظ عرفان کھٹانہ نے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کے دیار غیر میں آپ بھائیوں سے جو محبت ملی وہ ہمشہ یاد رکھی جائے گی آپ لوگ ملکی سرمایہ ہیں آپ سب سے ملکر بہت اچھا لگا ،تقریب میں انجینئر رانا سفیان ،زبیر اختر ،علی اشرف ،عامر جٹ،رانا وقار نے بطور اعزازی مہمان خصوصی شرکت کی،اختتام پر رحمان اقبال نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.