
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
دوسرے نمبر پر نیدرلینڈ،تیسرے پر برازیل،چوتھے پربھارت،پانچواں نمبرپاکستان کا ہے،رپورٹ
ہفتہ 14 جون 2025 16:42

(جاری ہے)
دوسرے بڑے برآمد کرنے والے ملک میں نیدرلینڈز ہے جو 381.7 ملین ڈالرز کے آم برآمد کرتا ہے۔ اس کے بعد برازیل اور چوتھے نمبر پر بھارت کا نام آتا ہے جو بالترتیب 315.7 ملین ڈالرز اور 154 ملین ڈالرز کی آم برآمدات والے ملک ہیں۔ان مذکورہ بالا ممالک کے بعد پانچواں نمبر پاکستان کا ہے جو آم برآمدات میں دنیا کا 4.6 فیصد حصہ ڈالتا ہے اور سالانہ تقریبا 108.6 ملین ڈالرز کی برآمد کرتا ہے۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.