سعودی عرب کے55 ممالک میں 500 امدادی منصوبے
پیر 8 اپریل 2024 09:00
(جاری ہے)
مرکز نے ضروری طبی سامان، ادویات کی فراہمی اور ایندھن کی شدید قلت جو غزہ کی پٹی میں تمام بنیادی صحت کی دیکھ بھال کے مراکز اور ہسپتالوں میں اہم کاموں کو متاثر کر رہی ہے کو کو دور کرنے کے لیے ہنگامی ردعمل کی حمایت کی ہے۔
مرکز نے انتہائی نگہداشت کے محکموں کو ضروری طبی آلات سے لیس کیا اور جمہوریہ سوڈان میں ان کے لیے دیکھ بھال کی خدمات فراہم کیں۔ اردن میں شامی پناہ گزینوں میں کینسر کے مریضوں کی جان بچانے کے لیے مالی مدد فراہم کی اور ان کے علاج کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کی۔ شامی پناہ گزینوں اور لبنانی بعلبک گورنری کے قصبے ارسل میں میزبان کمیونٹی کے لیے صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کیں۔ کمیونٹی اور نفسیاتی آگاہی کی خدمات تک رسائی کے ذریعے مفت صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات فراہمی میں کردار ادا کیا۔پانی اور ماحولیاتی صفائی کے منصوبوں کے میدان میں میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر نے سب سے زیادہ ضرورت مند کمیونٹیوں میں پینے اور انسانی استعمال کے لیے موزوں محفوظ اور خالص پانی کے ذرائع فراہم کیے ہیں۔ مرکز نے پانی کے کنوؤں کی کھدائی کرائی اور ان کو بہتر کیا۔ گندے پانی کو ٹریٹ کرنے کی سہولت فراہم کی۔ بیماریوں کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے فضلہ اور کوڑے کو محفوظ اور صحت مند طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے کام کیا۔ متعدد مستفید ملکوں میں ایک صاف، محفوظ ماحول پیدا کرنے کے لیے ذاتی حفظان صحت کو بڑھانے کے لیے کام کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.