مئی میں سرکاری ہسپتالوں میں پرائیویٹ پریکٹس شروع کرنے جا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
پیر 8 اپریل 2024 14:17
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہتر بنائیں گے،سرکاری ہسپتالوں میں شام کے اوقات میں ڈاکٹرز کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ سینئر رجسٹرارز کی سیٹوں پر بھرتی کے عمل کا فوری آغاز کریں گے۔
خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ یکم مئی کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں پرائیویٹ پریکٹس شروع کرنے جا رہے ہیں۔ایچ آر کی تفصیلات لینے کے بعد ترجیحی بنیادوں پر بھرتی کے عمل کو شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی طرز پر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں بھی ایمرجنسی میڈیسن کے شعبہ کا قیام یقینی بنایا جائے گا۔وزیرصحت پنجاب نے کہا کہ تھیلیسیمیا کی بیماری پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔سرکاری ہسپتالوں کو خود کفیل کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں علاج سمیت دیگر سہولیات کے معیار میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.