آر ڈی اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے غیر قانونی بل بورڈز، عارضی ڈھانچے، ہورڈنگز اور گٹر کے ہول مسمار کردیئے
پیر 8 اپریل 2024 21:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مذکورہ ہاؤسنگ سکیم کے مالکان پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 اور پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اور لینڈ سب ڈویڑن رولز 2021 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے این او سی کی منظوری کے بغیر غیر قانونی ڈویلپمنٹ کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے بشمول اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول وانچارج انفورسمنٹ سکواڈ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ، سپرنٹنڈنٹ سکیم، سکیم انسپکٹر اور دیگر نے متعلقہ تھانہ روات کی پولیس کے تعاون سے مذکورہ ہاؤسنگ سکیم کے خلاف آپریشن کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ تجاوزات، غیر قانونی و غیر مجاز تعمیرات اور تجارتی سرگرمیوں کے خلاف بلا خوف و خطر سخت کارروائی جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام الناس بھی اخلاقی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ہر قسم کی تجاوزات کو جتنا ہو سکے ہٹائیں تاکہ مزید نقصان سے بچ سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آر ڈی اے عوام الناس کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ ایسے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آر ڈی اے سے مشورہ کریں۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.