کراچی، عیدالفطر پر گھر جانے والوں سے اضافی کرایہ وصول کرنیوالی 471 گاڑیوں کے خلاف رات دیر گئے تک کاروائیاں

مجموعی طور پر گاڑیوں سے مسافروں سے اضافی لیا گیا 7 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ کرایہ واپس کروایا گیا

پیر 8 اپریل 2024 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2024ء) سیکریٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی ہدایت ایکشن عیدالفطر پر گھر جانے والوں سے اضافی کرایہ وصول کرنے والی 471 گاڑیوں کے خلاف رات دیر گئے تک کاروائیاں مجموعی طور پر گاڑیوں سے مسافروں سے اضافی لیا گیا 7 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ کرایہ واپس کروایا گیا اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف ایک لاکھ 95 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے صدر، ہائی وے اور دیگر بس اڈوں پر اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی مسافروں نے اضافی کرایوں کے خلاف حکومتی اقدامات کا خیرمقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :