اہل تشیع کے زیر اہتمام لاہور میں نماز عید الفطر کے اوقات کار کااعلان کر دیا گیا

پیر 8 اپریل 2024 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) اہل تشیع کے زیر اہتمام لاہور میں نماز عید الفطر کے اوقات کار اعلان کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق مسجد الفاطمہ واپڈاٹاون ،جامعہ باقرالعلوم مغل پورہ6:30بجے صبح ۔مسجد و امام بارگاہ ابوتراب شادی پورہ ،مسجدآل عمران فیروزوالہ 6:45بجے صبح ۔جامع المنتظرماڈل ٹاون ،جامعہ عروۃ الوثقی چونگی امرسدھو ،جامع مسجد امیر حمزہ،امام بارگاہ اعوان ٹاون،مسجد العمران کھوکھر ٹاون،مسجد و امام بارگاہ شیخاں رام گڑھ، علی مسجد جامعہ بقی اللہ چندرائے،مسجد جیا موسی شاہدرہ ،مسجد شالیمار باغبانپورہ،مدرس الواعظین ، مسجد سلطانکے سندر روڈ، شیعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ ،مسجد علی ابن ابی طالب صدر بازار ،،مسجد عبدالمطلب کھاڑک ،مسجد کربلا امامیہ کالونی ،مسجد الغدیرامامیہ کالونی،علی مسجد علی پارک شاہدرہ ،مسجد صاحب الزمان بصیرہ کالونی مریدکے،مسجد فاطم الزہرا امن پورہ شامکے ،ادارہ قرآن و ملی قرات کالج اندرون بھاٹی گیٹ ،جامع مسجد علی زین العابدین مریدکے، مسجد حیدریہ عباس نگر ، امام بارگاہ آل ابراہیم چنار کوٹ ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی،مسجد الحسن وحدت کالونی ،مسجد و امام بارگاہ اپرمال ،شیعہ مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 ،قصر پنجتن ٹاؤن شپ ، شیعہ مسجد مریدکے راوی ریان لاہور ، مسجد قصر سجاد کوٹ لکھپ،مسجد کربلا امامیہ کالونی ،جعفریہ مسجد جعفریہ کالونی ، مسجد خدیج الکبری پیراگون سٹی ، علی مسجد جادہ شاہدرہ ،جامع مسجد علامہ حائری وسن پورہ ، مسجد الحسن شاہ کمال ، مسجد الحسنین منصورہ بازار ، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی ،مسجد جعفریہ چونگی امرسدھو،شیعہ مسجد بحریہ ٹاون ،مسجد جمال مصطفی عزیز گارڈن جلو ، مسجد شہید ذوالفقار نقوی چندرائے، مسجد حضرت ابو طالب اعوان ٹاون ،مسجد کربلا امامیہ کالونی ، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ ، جامع مسجد قصر امام سجاد ، ،مسجد گلستان زہرا مریم کالونی گرین ٹاون،مسجد غازی عباس گرین ٹاون ،07:15 بجے صبح۔

(جاری ہے)

جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ ، مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹاون ،مسجد گلشن عباس بند روڈ ،مسجد بیت آل محمد باٹا پور ،07:30 بجے صبح۔مسجد الحسین بحریہ ٹاون ، منہاج الحسین جوہر ٹاون، مسجد کشمیریاں موچی گیٹ،،امامیہ مسجد لوکو شیڈ ورکشاپ ، جامعتہ الواعظین ، مسجد امام زمانہ ندکے،جامعہ قرآن و اہل بیت بلال سٹریٹ کیو بلاک ماڈل ٹاون،جامع مسجد خدیج الکبری شرقپور ،امام بارگاہ الحسن چونگی امرسدھو،مسجد الحسین سردار مائی غازی روڈ، مسجد و امام بارگاہ کینٹ ،مسجد و امام بارگاہ گلشن عباس، جامعتہ المصطفی ، مسجد جعفریہ بندروڈ ،مسجد جعفریہ کالونی بند روڈ ،شیعہ مسجد چونگی امرسدھو ،مسجد قصر عباس فیصل ٹاون ، مسجد حسینیہ مکہ کالونی ، مسجد قصربتول شادمان کالونی ،جامع مسجد جعفریہ علاقہ نواب صاحب،جامع مسجد امامیہ کالونی ،مسجد علی ابن ابوطالب نجف کالونی لوہارا کھوہ ، مسجد جعفریہ ،نو ر مسجد گنپت روڈ ، مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ،جامع مسجد مصطفی شرقپور ،جامع مسجد خدیج الکبری جمیر خورد،مسجد امام علی عسکری 1،مسجد امام بارگاہ پنچتن ، لال مسجد اندرون بھاٹی گیٹ ، امام بارگاہ در سجاد مصری شاہ چمڑا منڈی ،جامع مسجد امیر حمزہ حسن، مسجد خدیج الکبری ٹھوکر نیاز بیگ ، جامع مسجد علی ولی اللہ ساندہ کلاں ،گول باغ وحدت کالونی ، جامع مسجد آل عبا رائیونڈ، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ ،جامعہ کریمہ اہل بیت پنجاب سوسائٹی ، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ ، امام بارگاہ دربار حسین بھٹہ چوک ،جامع مسجد حیدری کھاڑک ،مسجد کاشانہ عباس ٹاون شپ ،مسجد حیدریہ گرین ٹاون ،مسجد علی ولی اللہ ساندہ کلاں ،مسجد فتح گڑھ ، امامیہ مسجد انجنیرنگ یونیورسٹی ، مسجد امامیہ لال بھاٹی گیٹ،مسجد جعفریہ فیصل کالونی ایمکو ،مسجد قصر عباس کوٹھا پنڈ،شیعہ مسجد آصل گروکے ،علی مسجد جامعہ امامیہ والٹن 7.45بجے صبح۔

علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ، مسجد وامام بارگاہ نشاط کالونی ،جامع مسجد نشاط کالونی 08:00 بجے صبح۔جامع مسجد اہل بیت ٹھوکر نیاز بیگ ، مسجد و امام بارگاہ بی بی پاک دامن ،مسجد گلستان زہرا مریم کالونی ،مسجد القائم زینبیہ،علی مسجد جادہ شاہدرہ ٹاون، مسجد القائم النور انسٹی ٹیوٹ کینال روڈ ،مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پور، جامع مسجد قصر سجاد چک 44 فیروزوالہ ، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹان ،شیعہ مسجد پنجاب یونیورسٹی ٹاون ،جامع مسجد حیدریہ شاہدرہ ٹاون، شیعہ جامع مسجد کوٹ عبدالمالک ،مسجد جاگیر علی اکبر بحریہ ٹاون ،قومی مرکز خواجگان شادمان ،شیعہ مسجد شاہ پور کانجراں ملتان روڈ ،مسجد شہید عارف الحسینی ، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی ، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ۔

، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹان ، جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ ، جامعہ زہرا امامیہ کالونی ،ملتانی مسجد گوالمنڈی ،مسجد القائم کینال ویو ،مسجد در عبا س کوٹ کمبوہ بند روڈ ، مسجد حیدری شاہدرہ ٹاون ،جامعہ قصر زینب بادامی باغ 08:15 بجے صبح۔مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پور اور مسجد جعفریہ ٹھٹھہ احمد خان میں 09:00۔بجے صبح عید الفطر ادا کی جائے گی۔