کراچی: عید الفطرپرپردیسیوں کا آبائی علاقوں کو واپسی کا سلسلہ جاری، ریلوے سٹیشن، بس اڈوں پر عوام کا رش

منگل 9 اپریل 2024 22:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2024ء) عید الفطرپردیسیوں کا اپنوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کیلئے آبائی علاقوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

عید الفطر سے ایک روزقبل کراچی شہر کے ریلوے سٹیشن اوربس اڈوں جن میں سہراب گوٹھ ، لیاری اور دیگر پر آبائی علاقوں میں جانے والے لوگوں کا رش غیرمعمولی دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ زیادہ ترپردیسی عید منانے کیلئے آبائی علاقوں کا رخ کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :