سوات ،پولیس کے 144شہدا ء کے خاندانوں ،بچوں کو عید کے تحائف پہنچادیئے گئے
منگل 9 اپریل 2024 23:18
(جاری ہے)
ڈی پی او سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہدائے پولیس نے قوم کے آج کیلئے اپنے کل کو قربان کیا اور شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوئے اور ان کی قربانیوں کی بدولت آج ہم پر امن عیدیں گزار رہے ہیں۔
ان کی قربانیوں کا کوئی نعم البدل نہیں تاہم ان شہداء کو ہم ہر خوشی کے موقع پر یاد کر کے ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔ قوم کے اس عظیم اور بہادر سپوت جنہوں نے عوام الناس کے تحفظ کیلئے اپنی جان تک کا نذرانہ پیش کیا کو ہم خوشی کے موقع پر کیسے بھول سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی فیملیز کو اس بات کا احساس دلا یا کہ آپ اکیلے نہیں، بلکہ پورا محکمہ پولیس آپ کے ساتھ ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.