سینیٹ الیکشن میں مفاہمت کی سیاست پھر سر خرو ہو گئی،یوسف رضا گیلانی اور سید ال خان ناصر کو بلا مقابلہ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،راجہ پرویزاشرف
منگل 9 اپریل 2024 23:20
(جاری ہے)
اپنے تہنیتی پیغام میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ کے پی میں سینٹ الیکشن سے انکار ہمارے نظریاتی مخالفین کی ایک اور شکست کا باعث بنا،بائیکاٹ کے بہانے الیکشن سے بھاگنے والے ملک میں جمہوری تسلسل نہیں چاہتے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید فتنہ فساد اور انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا،آئندہ بھی ہر محاذ پر حکومت کی آئینی پشت پناہی جاری رکھیں گے ۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ شاندار جیت حکومتی اتحاد کی مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے، چاروں صوبوں میں نئے گورنرز کا فیصلہ بھی طے شدہ فارمولے کے مطابق ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.