ا* پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹکل کمیٹی میں دو مزید ناموں کا اضافہ

ة مونس الٰہی اور سید ذوالفقار بخاری کو پولیٹیکل کمیٹی کا حصہ بنا دیاگیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری

منگل 9 اپریل 2024 20:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹکل کمیٹی میں دو مزید ناموں کا اضافہ، مونس الٰہی اور سید ذوالفقار بخاری کو پولیٹیکل کمیٹی کا حصہ بنا دیاگیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری ۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مونس الہی اور سید ذوالفقار بخاری کو پولیٹیکل کمیٹی کا حصہ بنایا گیاہے پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے دونوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔