جیکب آباد سیپکو کے لوڈشیڈنگ شیڈول کو شہریوں نے مسترد کر دیا
سٹی ون فیڈر پر لوڈشیڈنگ بڑھا کر واٹر سپلائی فیڈر پر لوڈشیڈنگ کم کرناادارے کے خلاف سیپکو عملے کی سازش قرار
ہفتہ 13 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سیپکو کی نئے لوڈشیڈنگ شیڈول کو شہریوں نے مسترد کر دیا ہے، صارفین نے سب سے زیادہ ریکوری دینے والے سٹی ون فیڈر پر 8گھنٹے لوڈشیڈنگ بڑھا کر واٹر سپلائی فیڈرپر لوڈشیڈنگ کم کرنا سیپکو عملے کی ادارے کے خلاف سازش قرار دیا ہے ، صارفین کا کہنا ہے کہ واٹر سپلائی فیڈرپر لوڈشیڈنگ کم کرنا سیپکو حکام کی بجلی چوروں سے ڈیل کا سبب ہے کیونکہ واٹر سپلائی انچارج جیکب آباد کی عدالت میں تحریری طور پر دیا ہے کہ شہریوں کو پانی کی فراہمی کے وقت بجلی کی ضرورت ہے اسکے علاوہ بجلی بند رکھی جائے اسکی وجہ واٹر سپلائی فیڈر پر بجلی چوری ہے صارفین نے وزیر پانی و بجلی ، سیکریٹری واپڈا اور چیف سیپکو سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ذرائع کے مطابق واٹر سپلائی فیڈر پر پورا مولاداد فیڈر چوری پر چلتا ہے یہاں تک کہ کارخانے بھی واٹر سپلائی فیڈرپر بجلی چور ی کرکے چلائے جارہے ہیں جبکہ واٹر سپلائی فیڈرصرف واٹر سپلائی کے لئے مخصوص ہے واٹرسپلائی فیڈرپر بجلی چوری روکنے کے بجائے مبینہ طور پر سیپکو حکام نے بجلی چوری کرنے والوں سے آخر کار ڈیل کرلی ہے یہی وجہ سے ہے واٹر سپلائی فیڈر مخصوص اوقات میں چلانے کے بجائے سیپکو حکام کی جانے سے سارا دن بجلی کی فراہمی کی جا رہی ہے کیونکہ واٹر سپلائی پر ہونے والی بڑے پیمانے پر بجلی چوری کا بل بلدیہ کے گلے پڑتا ہے واٹر سپلائی فیڈر کا میٹرجیکب آباد شہر کی گرڈاسٹیشن پر نصب ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.