ز*کوئٹہ، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی

اتوار 14 اپریل 2024 20:30

Fکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2024ء) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے عملے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :