حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وزیر دفاع
بھارتی حکومت سے کہتے ہیں کہ وہ بھی سکھ یاتریوں کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کے لئے اقدامات کرے، خواجہ آصف
اتوار 14 اپریل 2024 22:00
(جاری ہے)
وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستانی قوم کو یہ فخر حاصل ہے کہ سکھ مذہب کے جتنے بھی مقدس مقامات ہیں وہ پاکستان میں ہیں ، میرے حلقے میں سکھوں کا مقدس مقام ہے جس کی دیکھ بھال اور حفاظت کی ضرورت ہے ، وہاں سکھ برادری کے ساتھ ملکر اس مقدس مقام کی تزئین و آرائش جلدی ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں کرتار پور ہے وہ بھی سکھ مذہب کابڑا مقدس مقام ہے ، مقدس مقامات سب کے سانجھے ہوتے ہیں ، تمام مذہب تشدد نہیں سکھاتے بلکہ محبت سکھاتے ہیں ، میں سمجھتا ہوں کہ سکھ یاتریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں تاکہ وہ اپنے مقدس مقامات پر بلا کسی پریشانی کے جائیں اور ہمیں بھی فخر ہو کہ ہم نے اپنے بہن بھائیوں کی میزبانی کی ہے۔ انہوں نے سکھ یاتریوں کو بیساکھی میلہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خوش رہیں اور آباد رہیں۔ تقریب کے آخر میں سکھ رہنماؤں کی طر ف سے وفاقی وزیر خواجہ آصف محمود کوروایتی چادر پیش کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.