غزہ فنڈز کیلئے نیلامی، بلاک بسٹر فلم ’’جوکر‘‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دیدیا
’’سنیما فار غزہ‘‘کے نام سے شروع ہونے والی اس مہم میں ہالی ووڈ سے وابستہ معروف شخصیات نے اپنی قیمتی اور منفرد اشیاء عطیہ کیں
پیر 15 اپریل 2024 12:20
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ہالی ووڈ فلم ’دی زون آف انٹرسٹ‘ کے ہدایتکار جوناتھن گلیزر نے اپنی فلم کے سات پوسٹرز بھی غزہ کے لیے عطیہ کیے، صرف یہی نہیں ہالی ووڈ کے کئی نامور گلوکاروں، اداکاروں، ہدایتکاروں اور پروڈیوسرز کے عطیات بھی اس مہم میں شامل ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لندن میں مقیم فلمی صحافی اور نقاد ہانا فلنٹ نے کہا کہ ہمیں لگا تھا کہ ہم اس مہم کے ذریعے صرف 25 ہزار ڈالر کا عطیہ اکٹھا کرسکیں گے۔واضح رہے کہ فلمی صحافی اور نقاد ہانا فلنٹ نے فلسطین پر اسرائیل کے جاری حملوں کے آغاز کے چند ماہ بعد اپنی فلمی صنعت کی دوستوں کے ساتھ مل کر گروپ ’سنیما فار غزہ‘ قائم کیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.