Live Updates

نیوزی لینڈ سیریز، قومی اسکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردیا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 18 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

پیر 15 اپریل 2024 15:11

نیوزی لینڈ سیریز، قومی اسکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ اسکواڈ نے اسلام آباد کے ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 18 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات