بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا ٹرین میں سفر کے دوران مسلمان تاجر کونیم برہنہ کر کے تشدد ،بال اور داڑھی منڈوادی
پیر 15 اپریل 2024 17:26
(جاری ہے)
یہ واقعہ راجستھان میں بھرت پور اور کوٹا کے درمیان پیش آیا۔یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس طرح کے متعدد واقعات ماضی میں وقتا فوقتا رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔جنوری 2023میں ہندو انتہاپسندوں نے مراد آباد شہر کے ایک 45سالہ ایلومینیم تاجر محمد عاصم حسین کو یوپی میں چلتی ٹرین میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا، ان کی داڑھی کھینچی اور جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔
گزشتہ سال جولائی میں جے پور-ممبئی سنٹرل سپر فاسٹ ایکسپریس میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے ایک اہلکار نے پہلے اپنے سینئرافسر اور پھر ٹرین میں سوار تین مسلمان مسافروں کو گولی مار کر قتل کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.