ندیم محبوب سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن و کو آرڈینیشن تعینات

پیر 15 اپریل 2024 18:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) ندیم محبوب کو سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن و کو آرڈینیشن تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو یہاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 21 کے آفیسر ندیم محبوب قبل ازیں سپیشل سیکرٹری وزارت داخلہ فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :