پشاور،صوبائی وزرا کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

پیر 15 اپریل 2024 21:24

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) پشاور میں صوبائی وزرا سید قاسم علی شاہ اور مینہ خان آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

وزرا نے ایڈیشنل سیکرٹری عرفان سلیم و دیگر مشران کے ہمراہ بدھنی نالہ چارسدہ روڈ، خواجہ ٹاون پجگی روڈ اور شاہی کٹھہ سردار کالونی کے پانی میں گھرے گھروں کا دورہ کیا اور شہریوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کوعوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور بروقت حفاظتی اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :