ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے

پیر 15 اپریل 2024 22:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے ماطبق ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کیلئے دونوں ممالک کے حکام کے درمیان بنیادی امور طے کر لیئے گئے ہیں ، صدر ابراہیم رئیسی ، آصف زرداری ، وزیراعظم شہبازشریف اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔