اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، مسجد شہید، رہائشی عمارت کو نقصان

پیر 15 اپریل 2024 22:58

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں نصیرات پناہ گزیں کیمپ پر پھر بم باری کی ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں واقع مسجد شہید ہو گئی۔

(جاری ہے)

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی گئی،فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بم باری سے مذکورہ مسجد کی عمارت مکمل زمین بوس ہو گئی،فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی بم باری کے باعث ایک رہائشی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوان :