چوہدری انوارالحق کی مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

پیر 15 اپریل 2024 20:05

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے مرزا احمد اجمل جرال کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی،دولہا احمد جرال و اہلخانہ کیلئے نیک تمناوں کااظہارکیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرتقریب میں مختلف سیاسی سماجی شخصیات وکلا،عمائدین معززین افسران و دیگرشریک تھے۔