حریت قیادت کا عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کیلئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ
پیر 15 اپریل 2024 20:05
(جاری ہے)
بیان میں کہاگیاکہ آزادی کے لئے کشمیریوں کے عزم کو کمزور کرنے کے لیے حریت پسندوں کو مقبوضہ جموں وکشمیر اورہزاروں میل دوربھارت کی مختلف جیلوں میں نظربند کیاگیا ہے جس کی وجہ سے ان کے اہلخانہ اپنے عزیزوں سے ملاقات کرنے سے بھی قاصر ہیں۔
بیان میں کہاگیاکہ نظربندوں اور انکے اہلخانہ کے ساتھ نارواسلوک عالمی قوانین اور اصول و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔بیان میں کہاگیاکہ کشمیری حریت پسندوں کی نظربندی کو طول دینے کیلئے انہیں مقررہ تاریخوں پر عدالتوں میں پیش نہیں کیاجاتا اورانہیں پیشہ ورمجرموں اورانتہائی خطرناک قیدیوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے جس کی وجہ ان کی زندگیاں مسلسل خطرے سے دوچار ہیں۔ بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور دیگر عالمی اداروں سے اپیل کی گئی کہ وہ فوری مداخلت کر کے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.