دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 16 اپریل 2024 13:06

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 66 ہزار900 کیوسک اور اخرج 6 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 1 لاکھ37 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 37 ہزار400 کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ20 ہزار500 کیوسک اور اخرج آمد1 لاکھ20 ہزار500 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 78 ہزار700 کیوسک اور اخراج27 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 20 ہزار500 کیوسک اور اخراج 16 ہزار کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 1 لاکھ 13 ہزار400 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 8 ہزار900 کیوسک، چشمہ1 لاکھ 13 ہزار900 کیوسک اوراخراج 77 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 38 ہزار800 کیوسک اور اخراج 38 ہزار800 کیوسک،گدو آمد35 ہزار 100 کیوسک اور اخراج35 ہزار100 کیوسک، سکھر آمد 30 ہزار300 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 600کیوسک، کوٹری آمد 5 ہزار500 کیوسک اور اخراج300 کیوسک،تریموں آمد 3 ہزار 300 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ، پنجند آمد 4 ہزار200 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ 1423.30 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.362 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1113.50 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.620 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.252 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔