پنجاب فوڈ اتھارٹی کا پنجاب بھر میں عید سپیشل آپریشن
0 سے زائد فوڈ بزنسز کی چیکنگ، 804 فوڈ پوائنٹس کو 96 لاکھ 58 ہزار کے جرمانے، 11 ریسٹورنٹ بند، 2مقدمات درج 1لٹر ملاوٹی دودھ، 11,298انڈے،4,963لیٹر بیوریجز، 2,888کلو مٹھائیاں،1,118لیٹر رینسڈ آئل، 1,108لیٹر شوگر سیرپ اور321کلو رنگ، 1,834کلو زائدالمیعاد اشیاء تلف عید الفطر پر مسافروں تک محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے مسلسل موٹرویز، لاری اڈا اور ریلوے اسٹیشن پر موجود فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی‘عاصم جاوید وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے عید کی چھٹیوں میں بھی ملاوٹ مافیا کو نکیل ڈالے رکھی‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی
منگل 16 اپریل 2024 18:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 1900 دودھ بردار گاڑیوں اور 800 ملک شاپس پر20لاکھ لٹر سے زائد دودھ کا معائنہ کیا گیا۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا ٹولنٹن مارکیٹ میں مسلسل چیکنگ اور علی الصبح ناکہ بندیوں کے دوران 2لاکھ 38 ہزار کلو سے زائد مرغیوں اور گوشت کا معائنہ کیا گیا۔اشیاء خورونوش کی تیار ی میں ٹوٹے انڈوں اور ناقص اجزاء کے استعمال پر کارروائیاں عمل لائی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے کہا مٹھائی اور کیکس کو ممنوعہ اجزاء کی ملاوٹ سے تیار کرکے گندے ٹوٹے فرش پر رکھا پایا گیا۔خوراک میں ملاوٹ اور جعلسازی کرنے پر 2 مقدمات بھی درج کروائے گئے ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے مزید بتایا 3283 پوائنٹس کو مزید بہتری کے لیے اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے، 8 سیمپل لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بجھوائے گئے۔عید الفطر پر مسافروں تک محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے مسلسل موٹرویز، لاری اڈا اور ریلوے اسٹیشن پر موجود فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی۔وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے عید کی چھٹیوں میں بھی ملاوٹ مافیا کو نکیل ڈالے رکھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا عوام تک محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.