کاشتکارزیرو ٹیلیج، کھیلیوں و پٹڑیوں پر فصلوں کی کاشت اپنا کراخراجات میں کمی اورزرعی آمدن میں اضافہ کرسکتے ہیں،خالد اقبال
منگل 16 اپریل 2024 23:29
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پاکستان گندم کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا 7واں بڑا ملک ہے اور ہمارے زرعی سائنسدانوں ا ور کاشتکاروں کی مشترکہ کاوشوں سے ملکی بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراکی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ گندم اوراس کی معیاری مصنوعات برآمد کرنے کے قابل بھی ہو گیاہیانہوں نے بتایا کہ نظامت زرعی اطلاعات پنجاب اور اس کا ذیلی ادارہ ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا کے ذریعے کاشتکاروں تک جدید زرعی ٹیکنالوجی کی منتقلی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
انہوں نے کاشتکاروں کو سفارش کی کہ وہ ریڈیو کے زرعی پروگراموں،زرعی لٹریچر اور پندرہ روزہ زراعت نامہ کے ذریعے مختلف فصلوں، سبزیوں اور پھلوں کی پیداواری ٹیکنالوجی بارے آگاہی حاصل کرکے اپنی فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں۔/s#مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.