راولپنڈی،12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
سوتیلے باپ نے 12سالہ بچی کو ڈرا دھمکا کر کافی عرصہ سے اس کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کر رکھے تھے
بدھ 17 اپریل 2024 15:51
(جاری ہے)
روات پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم خلیل کو گرفتار کر لیا اور متاثرہ بچی کا میڈیکل بھی کروا لیا گیا ہے ،لڑکی کی والدہ نازیہ نے واقعے کی ایف آئی آر میں موقف اپنایا کہ میری پہلی شادی مردان کے رہائشی عبدالواجد کے ساتھ ہوئی جس سے میری 12سال کی بیٹی ہے لیکن عبدالواجد سے طلاق کے بعد میں نے 2012 میں چوہدری خلیل سے شادی کر لی تھی جس سے میرے دو بیٹے ہیں۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ چوہدری خلیل نے میری بیٹی سے زبردستی ناجائز تعلقات بنا لیے اور اسے ڈرا دھمکا کر کافی عرصے سے اس سے زنا کرتا رہا۔انہوںنے کہاکہ 9 اور 10 کی درمیانی شب میرے خاوند نے میری بیٹی کے ساتھ زبردستی زنا کیا جس کے بارے میں میری بیٹی نے مجھے اس وقت بتایا جب میں اسے اسلام آباد لے جا رہی تھی اور مطالبہ کیا کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔پولیس نے ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.