ایس ایچ او للّہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 17 اپریل 2024 14:46

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2024ء) للّہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حاجی احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد، ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :