
پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
بدھ 17 اپریل 2024 17:29
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 18 اپر یل بروز جمعرات سے پنجاب بھر میں با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو21 اپریل تک جاری رہے گا، صوبہ بھر کے بیشتر مقا مات پر آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پرژالہ باری بھی متوقع ہے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔
ترجمان کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت23جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا میں نمی کا تناسب22 فی صد جبکہ لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح45 فیصد رہی۔اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں فیز 8 ایوی گرین 50 ،پا کستا ن انجینئرنگ سروسز45، ذکی فا رمز52،سی ای آر پی آفس53،ریونیو سوسائٹی41،فدا حسین روڈ53 اورڈان بریڈ لاہور میں76 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.