s پاکستان سنٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کا الیکشن 10 مئی کو ہوگا
ش*انتخابات کے حوالے سے تمام الحاق یونٹس فیڈریشن کے مرکزی دفتر سے رابطہ کریں
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
ایک پینل کی صورت میں الیکشن کمیٹی کو اختیارہو گا کہ وہ بلامقابلہ کی کامیابی کا اعلان کریں۔
الیکشن کی کارروائی / اطلاع عام پرنٹ میڈیا کے علاوہ نوٹس بورڈ، ای میل، ٹیلی فون، واٹس اپ اور عہدیداروں کے جنرل باڈی میٹنگ میں بھی دیاجائے گا تاکہ جمہوری طریقے سے پاکستان سنٹرل مائنزلیبر فیڈریشن کا انتخابی عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔ پاکستان سنٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کے تمام کارکنوں، عہدیداروں کو آگاہ کیاجاتا ہے کہ الیکشن کمیٹی باقاعدہ الیکشن کے قواعد و ضوابط جاری کرے گاتاکہ اسی کے مطابق فیڈریشن کے انتخابات منعقد کرائیں جائیں گے۔ تمام الحاق یونٹس کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اس ضمن میں فیڈریشن کے مرکزی دفتر سے رابطہ کریںتاکہ انتخابات کو حتمی شکل دی جاسکے، اس سلسلے میں فیڈریشن کے نوٹس بورڈ پر بھی نوٹس لگا چکا ہے تاکہ مقررہ وقت پر تمام ساتھیوںں کو اطلاع بروقت مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.