خواجہ عمران نذیر سے یوگنڈا کے میڈیکل ڈاکٹروں کے وفد کی ملاقات
تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی تین ہفتوں میں شروع ہو جائے گی ْوزیر اعلی پنجاب کلینکس آن ویلز اپریل کے آخری ہفتے میں افتتاح کریں گی‘وزیر پرائمری ہیلتھ
بدھ 17 اپریل 2024 18:37
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے وفد کو پنجاب کے ورٹیکل پروگرامز کے حوالہ سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت 2500بنیادی مراکز صحت، 300سے زائد رورل ہیلتھ سنٹرز کی مکمل ریویمپنگ کی جارہی ہے۔
تمام مراکز صحت کی ریویمپنگ مارچ 2025تک مکمل کرلی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں کے سب اربن ایریاز میں طبی سہولیات کے لئے کلینکس آن ویل پراجیکٹ رواں ماہ شروع کردیا جائے گا جس کا افتتاح وزیر اعلی پنجاب کریں گی۔ خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ تمام تحصیل اور ضلعی ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی اگلے تین ہفتوں میں م شروع کردی جائیگی۔ صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم۔نواز شریف شہریوں کیلئے معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔خواجہ عمران نذیر نے یوگنڈا ہیلتھ سسٹم کی اپگریڈیشن کے لئے وفد کو پنجاب حکومت کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔ملاقات میں وفد نے بھی یوگنڈا کے ہیلتھ سسٹم پر صوبائی وزیر صحت کو آگاہ کیا اور پنجاب کے ہیلتھ سسٹم کو سراہا۔انہوں نے لاہور میں مہمان نوازی پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا شکریہ ادا کیا۔بعدازاں یوگنڈا کے وفد نے صوبائی وزیر صحت کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.