چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ، تدریسی عمل کا جائزہ، یونیورسٹی کے مختلف شعبوں اور لیبز کا معائنہ
بدھ 17 اپریل 2024 19:28
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر ٹیوٹا کے تین کالجز کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کا انڈسٹری اور ایوان ہائے صنعت و تجارت سے اشتراک کار بڑھایا جائے اوریونیورسٹی میں تدریسی عمل کیلئے چین کے ساتھ نئے معاہدے کی دستاویزات تیار کی جائیں۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ یونیورسٹی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس،مائیکرو چیپ مینو فیکچرنگ اور سولر ٹیکنالوجی تربیت کی فراہمی پر ورکنگ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کی لیبز میں مزید بہتری لائی جائے گی۔ٹیکنیکل گریجوایٹس کو قانونی تحفظ کی فراہمی کیلئے ایکو سسٹم ڈویلپ کرنا ضروری ہے۔نیشنل ٹیکنالوجی کونسل آف پاکستان ایکٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کیلئے پنجاب حکومت سپورٹ فراہم کرے گی۔یونیورسٹی میں ٹیکسٹائل ڈیزائنگ کے ایک سال اور دو سال کے کورسز متعارف کروانے کا پلان بھی بنایا جائے۔صوبائی وزیر نے یونیورسٹی میں لائٹنگ سسٹم بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی۔ صوبائی وزیر نے شجر کاری مہم کے حوالے سے یونیورسٹی میں پودا بھی لگایا۔سینئر اکنامک ایڈوائزر جاویداقبال، ڈی جی پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، صاحبزادی وسیمہ عمر، یونیورسٹی کی انتظامیہ اور فکلیکٹی ممبران بھی اجلاس میں موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.