سندھ پبلک سروس کمیشن نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان 2020 کے زبانی امتحان کا آغاز کر دیا
بدھ 17 اپریل 2024 20:22
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں نومبر 2020 میں سی سی اے کا تحریری امتحان ہوا جس میں 1380 امیدواروں نے حصہ لیا۔
امتحانی عمل مکمل ہونے کے بعد معائنہ کا عمل شروع ہوا، اس دوران سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نے کمیشن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں جس کے باعث کئی شیڈول تحریری اور زبانی امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔ ایس پی ایس سی کے چیئرمین محمد وسیم نے عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے دوبارہ امتحان کا انعقاد کیا، امتحان کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تحریری نتائج کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس امتحان کا دوسرا مرحلہ زبانی امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ہمزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.