چیئرمین فرازحسیب نے لیاقت آباد ٹائون میں رین ایمرجنسی نافذ کردی
بدھ 17 اپریل 2024 20:22
(جاری ہے)
فراز حسیب نے کہا کہ عوام کو دوران برسات مکمل ریلیف فراہم کرنے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی، سیوریج اور گڑلائنز کو، رننگ کنڈیشن میں رکھا جا ئے فراز حسیب نے ایسی جگہوں پر خاص توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی کہ جہاں پانی کا اجتماع ہوتا ہے اور عوام کے لئے مشکلات کا باعث بنتا ہے انہوں نے کہا کہ ممکنہ برسات میں چاکنگ پوائنٹس اور نشیبی علاقوں پر خصوسی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ ان جگہوں پر بارش کا پانی جمع ہو جاتا ہے اس لئے ان جگہوں پر پانی کی نکاسی کے پیشگی انتظامات کئے جائیں،انہوں نے عملے کو 24 گھنٹے ا لرٹ رکھنے کے ساتھ ساتھ برساتی نالوں کے چوکنگ پوائنٹ کو کلیئر کرنے کے اور صفائی ستھرائی کے عمل کو مزید تیز کرنے کے احکامات دئیے جبکہ یونین کمیٹیز کی سطح پر سیوریج اور گٹرلائنوں کورننگ کنڈیشن میں رکھنے کے لئے بھی متعلقہ اداروں سے باہمی رابطہ رکھا جائے اور اگر کہیں کسی قسم کی رکاوٹ ہوتو فوری دور کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ دوران برسات معمول کی صفائی میں کسی قسم کا تعطل پید انہ ہونے پائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ڈی واٹرنگپمپس ورکنگ کنڈیشن میں رکھے جائیں اورمرکزی شاہراہوں پر بارش کے پانی کی نکاسی کا فوری بندوبست کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کا خلل نہ پڑے، فراز حسیب نے ریسکیو انچارج کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی نا حوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے ریسکیو عملے کی فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.