دنیا میں57 مسلم ممالک ہوتے مسلمان غیر مسلموں کے رحم و کرم پر ہیں،بلال سلیم قادری
غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں
بدھ 17 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
اور یہی وجہ ہے کہ وہ دنیاوی آقائوں کے سامنے سر جھکائے بیٹھے ہیں۔
جس دن تمام مسلمان اسلامی تعلیمات اور آقا دو جہاں کی ہدایت پر عمل پیرا ہوئے وہ دل کفار کے لیے آخری دن ہوگا۔فلسطین ہو یا کشمیر چینیا کے مسلمان ہوں کفار مل کر ان سب پر ظلم و بربریت کے پہاڑ ڈھا رہے ہیں مگر ہمارا ایمان کمزور ہونے کی وجہ سے ہم خاموش ہیں اور جہاد کا مطلب ہی بھول گئے ہیں۔بلال سلیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں۔معاشی طور پر مضبوط مسلم ممالک اگر کمزور مسلم ممالک کا ہاتھ تھام لیں تو اسلام کا پرچم پوری دنیاپر لہرائے گا۔کفار نے اسلام کو اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے اب جو جنگ ہوگی وہ کفار کو نیست و نابود کر دے گی۔مگر مسلمانوں کو ایک جٹ ہو کر کفار سے لڑنا پڑے گا۔یہ دنیا کا دستور ہے اگر ظالم کے آگے سر جھکا گے تو وہ اور ظلم کرتا ہے۔اسلامی تعلیمات میں ظالم کا ہاتھ روکنے کو کہا گیا ہے۔جس دن ہم نے ظالم کو روکا اس دن ظالم اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو پائے گا۔کفار نے مسلمانوں میں سازشوں کے ذریعے انتشار پھیلایا ہوا ہے۔مسلمانوں کو ایک دوسرے کا سہارا بن کراختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.