آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بدھ 17 اپریل 2024 20:32

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت32.2سینٹی گریڈ اورکم سے کم 19.6سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب60فیصد اورشام 5 بجے 33فیصدتھا۔آج جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح 5بجکر 43منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر 44منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :