برازیل، خاتون قرض کیلئے اپنے چچا کی لاش وہیل چیئر پر بینک لے آئی
خاتون مردہ شخص کا سر اٹھا رہی تھی جس سے بینک ملازمین کو شک ہوا اورملزمہ کو پکڑ لیا،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 11:35
(جاری ہے)
بینک میں موجود ملزمہ خاتون نے جواب دیا کہ یہ ایسے ہی ہیں جس کے بعد خاتون نے لاش کی طرف دیکھ کر کہا کہ اگر آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو میں آپ کو اسپتال لے جاتی ہوں، آپ دوبارہ اسپتال جانا چاہتے ہیں غیرملکی میڈیا کے مطابق بینک میں خاتون چچا کی لاش سے دستخط کروانے کی کوشش بھی کرتی رہی۔
اس دوران ملازمین نے فوری طور پر ایمبولینس اور پولیس کو بینک بلا لیا جہاں تصدیق کی گئی کہ 68 سالہ شخص کی موت بینک لے جانے سے چند گھنٹے قبل ہوگئی تھی۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا جس نے پولیس کو بتایا کہ وہ مردہ شخص کی بھتیجی ہے اور اس کی دیکھ بھال کرتی تھی۔مقامی پولیس کے مطابق اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ معلوم ہوسکے کہ اس میں دیگر افراد ملوث ہیں یا نہیں۔اس تمام کارروائی کی ویڈیو ملازمین نے بنائی جو بعدازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.