لیگی حکومت متاثرین کو مشکل گھڑی میں تنہانہیں چھوڑیگی ،بحالی کیلئے دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجائیگا،فاطمہ خان
جمعرات 18 اپریل 2024 21:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں نے صوبہ بھر میں تباہی مچا دی ہے درجنوں قیمتیں انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ کھڑی فصلیں،باغات اور قیمتی املاک شدید متاثر ہوئی ہیںمسلم لیگ(ن) متاثرین کے غم میں برابرکی شریک ہے۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کی وفاقی حکومت اور بلوچستان کی اتحادی حکومت سیلاب متاثرین کوا س مشکل کی گھڑی میں تنہانہیں چھوڑے گی متاثرین کی بحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجائے گا۔انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ سیلابی نالوں پر تجاوزات اورقبضے سے گریز کریں تاکہ نقصانات سے بچاجاسکے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.